the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کے صنعت اور چیمبر آف کامرس کنفیڈریشن نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان اور پاکستان کی سرحد پر حالات بہتر نہ ہوا تو پاکستان ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات ملتوی کرنے پر غور کرسکتا ہے۔ پاکستان صنعت اور چیمبر آف کامرس کنفیڈریشن کے صدر عبدالرؤف عالم نے کل



کہا کہ سرحد کی حالیہ سرگرمیوں میں ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات جاری رکھنے کی کوئی مجبوری نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پورا صنعت کار شعبہ اس وقت ایک ہے اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ متنازعہ صورت حال میں کاروبار کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.